the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
جموں وکشمیر کے گرمائی دارالخلافہ کے ترقیاتی منظرنامے میں بدلاؤ لانے پر مرکوز اہم فیصلے کے تحت حکومت نے شہرِ سری نگر کے لئے کیپٹل سٹی ڈیولپمنٹ پلان ( سی سی ڈی پی) کو منظور ی دی اورشہری انتظامیہ کو ضلع انتظامیہ سے الگ کرنے کا اعلان کیا۔
یہ اہم فیصلہ پیر کو یہاں ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صدارت میں



ضلع ترقیاتی بورڈ سری نگر کی میٹنگ میں لیا گیا۔منصوبے کے مطابق سری نگر میونسپل کارپوریشن ، سری نگر ڈیولپمنٹ اتھارٹی، لاوڈا،کنٹونمنٹ بورڈ اور گرمائی دارالخلافہ کی ترقی پر مرکوز دیگر بیرونی معاونت والے پروجیکٹوں کو ضلع پلان کے تحت فنڈنگ سے الگ کیا جائے گا اور ایک آزادانہ میکانزم کے تحت مخصوص وسائل فراہم کئے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.